مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35788

باب: کسی شخص کے پاس اگر خیانت کی چیز پائی جائے تو اس کا حکم

الرجل يوجد عنده الغلول

حدیث نمبر: 35788
٣٥٧٨٨ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: ثنا هريم عن مطرف عن عمرو بن سالم قال: كان أصحابنا يقولون: عقوبة صاحب الغلول أن يحرق فسطاطه ومتاعه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرماتے تھے کہ خیانت کرنے والے کی سزا یہ ہے کہ اس کے خیمہ اور سامان کو جلا دیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35788
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 34227»