مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35472
باب: جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره الفداء بالدراهم وغيرها
حدیث نمبر: 35472
٣٥٤٧٢ - حدثنا جرير عن ليث عن الحكم ومجاهد (قالا) (١): قال أبو بكر: إن أخذتم أحدا من المشركين فأعطيتم به مُدّي دنانير (فلا) (٢) تفادوه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا اگر مشرکین میں سے تم کسی کو گرفتار کرو، اور تمہیں دو مد دینار دیئے جائیں تو فدیہ کو مت وصول کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (قال).
(٢) في [ب]: (ولا).
(٣) منقطع ضعيف؛ لضعف ليث، والحكم ومجاهد لا يرويان عن أبي بكر.