مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35530
باب: غنیمت کیسے تقسیم کی جائے گی؟
في الغنيمة كيف (تقسم؟)
حدیث نمبر: 35530
٣٥٥٣٠ - (وقال الشعبي: كان الصفي يوم خيبر صفية بنت حيي) (١) استنكحها رسول اللَّه ﷺ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ خیبر کے دن صفی حضرت صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہا تھیں، جن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح فرما لیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].