مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34925
باب: اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا
ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟
حدیث نمبر: 34925
٣٤٩٢٥ - فذكر ذلك للشعبي فقال: هكذا فعل بهم -يعني بأهل الردة.مولانا محمد اویس سرور
پھر یہ بات امام شعبی رحمہ اللہ کے سامنے ذکر کی گئی تو انہوں نے فرمایا : ان لوگوں یعنی مرتدین کے ساتھ اسی طرح کیا گیا تھا۔