مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34998
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے
من قال: الإمام مخير في المحارب، يصنع فيه ما شاء؟
حدیث نمبر: 34998
٣٤٩٩٨ - وعن ليث (١) عن عطاء عن مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث رحمہ اللہ سے بھی حضرت عطاء رحمہ اللہ کے واسطے سے حضرت مجاہد رحمہ اللہ کا یہی قول منقول ہے۔
حواشی
(١) في [ق]: زيادة (وعن زيد).