مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35540
باب: خمس میں سے کس کو دیا جائے گا؟ اور کن جگہوں میں استعمال کیا جائے گا؟
من (يعطى) من الخمس؟ وفيمن يوضع؟
حدیث نمبر: 35540
٣٥٥٤٠ - قال: وأخبرني ليث بن أبي رقية أين عمر بن عبد العزيز كتب أن سبيل الخمس سبيل عامة الفيء.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ مجھے لیث بن ابی رقیہ نے خبر دی کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے تحریر فرمایا : جو عام فئی کا راستہ ہے وہ خمس کا بھی راستہ ہے۔