مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34866
باب: جن لوگوں نے مجوسیوں کے کھانے اور پھلوں کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في طعام المجوس وفواكههم
حدیث نمبر: 34866
٣٤٨٦٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: كان يكره أن يأكل مما طبخ المجوس في قدورهم، ولم يكن يرى بأسًا أن يؤكل من طعامهم مما سوى ذلك ⦗٢٤٤⦘ سمن أو (خبز) (١) أو كامخ (٢) أو (شيراز) (٣) أو لبن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ اس کھانے کو ناپسند کرتے تھے جو مجوسیوں کے برتن میں پکایا گیا ہو۔ اور وہ اس کے علاوہ ان کے کھانوں کو تناول فرمانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، جیسے گھی، یا روٹی، یا کامخ (اچار)، یا شیراز (گاڑھا دہی)، یا دودھ۔
حواشی
(١) في [س، ط]: (جبن).
(٢) الكامخ: إدام خصه بعضهم بالمخللات التي تستعمل لتشهي الطعام، انظر: تاج العروس ٧/ ٣٣٠.
(٣) في [أ، ب]: (سراز)، وفي [ط، هـ]: (سرار)، والشيراز: لبن رائب استخرج ماؤه، انظر: تاج العروس.