مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35399
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ گھوڑ سوار کو دو حصے ملیں گے
من قال: للفارس سهمان؟
حدیث نمبر: 35399
٣٥٣٩٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي إسحاق (عن) (١) هانئ (بن هانئ) (٢) عن علي قال: للفارس سهمان (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ گھوڑ سوار کو دو حصے ملیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (بن).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].