مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34897
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس خزانہ کے بارے میں جو دشمن کی زمین میں پایا گیا ہو
ما قالوا: في الكنز يوجد في أرض العدو
حدیث نمبر: 34897
٣٤٨٩٧ - حدثنا عباد عن هشام عن (الحسن) (١) قال: الركاز الكنز العادي، فيه الخمس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : رکاز یعنی قدیم زمانے کا مدفون خزانہ، اس میں خمس واجب ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (للحسن).