مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35352

باب: جس نے بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنے میں رخصت دی

من رخص في قتل الولدان والشيخ

حدیث نمبر: 35352
٣٥٣٥٢ - حدثنا (محمد بن) (١) مصعب عن الأوزاعي قال: سألت الزهري عن العدو إذا ظهر عليهم (أيقتل) (٢) علوجهم؟ قال: كان عمر يقتل العلوج إذا ظهر ⦗٣٨٢⦘ عليهم ويسبون مع ذلك (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام زہری رحمہ اللہ سے دشمن کے بارے میں سوال کیا کہ جب ان پر غلبہ ہوجائے تو کیا ان کے علوج (عجمی کافر مردوں) کو بھی قتل کردیا جائے گا ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ علوج کو قتل کردیتے تھے جب ان پر فتح حاصل ہوجاتی ۔ اور ان کو قیدی بنا لیتے تھے اس کے ساتھ۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (القتل).
(٣) منقطع؛ الزهري لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35352
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33812»