مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35427
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
من قال: للعبد والأجير سهم؟
حدیث نمبر: 35427
٣٥٤٢٧ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث، عن الحكم والحسن وابن سيرين قالوا: من شهد البأس من حر أو عبد أو أجير فله سهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم، حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جو بھی جہاد میں شریک ہو، آزاد، غلام یا مزدور میں سے اس کیلئے غنیمت میں سے حصہ ہے۔