مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35849
باب: کوئی شخص دشمن کی سر زمین میں ایسی چیز پائے جس کی وہاں کوئی قیمت نہ ہو
الرجل يجد الشيء في العدو وليس له (ثم) ثمن
حدیث نمبر: 35849
٣٥٨٤٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد الرحمن بن زياد بن أنعم عن خالد ابن أبي عمران قال: سمعت القاسم وسالما يقولان: ما قطعتم من شجر أرض العدو فعملتَ وتدًا أو هراوة أو مرزبة أو لوحًا أو قدحًا أو بابًا فلا بأس به، وما (وجد له) (١) من ذلك معمولا فأده إلى المغنم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم اور حضرت سالم رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ دشمن کی زمین کے درخت کاٹ کر اگر اس سے آپ نے کھونٹی، لاٹھی، ہتھوڑا، تختی، پیالہ یا دروازہ بنا لیا تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور جو چیز ان میں سے پہلے سے بنی ہوئی ملے اس کو مال غنیمت میں دے دو ۔
حواشی
(١) في [هـ]: (وجدته).