مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35885
باب: جو حضرات تنہا سفر کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره للرجل أن يسافر وحده
حدیث نمبر: 35885
٣٥٨٨٥ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عطاء: أن عمر نهى أن يسافر الرجلان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دو آدمیوں کے سفر پر جانے سے منع فرمایا۔
حواشی
(١) منقطع؛ عطاء لم يدرك عمر.