مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35458
باب: جو سریہ امیر کی اجازت کے بغیر جائے اور اس کو غنیمت حاصل ہو جائے
في السرية (تخرج) بغير إذن الإمام (فتغنم)
حدیث نمبر: 35458
٣٥٤٥٨ - حدثنا عيسى بن يونس عن عمرو عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أيما سرية أغارت بغير أذن (أميرها) (١) فهو غلول" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو لشکر بھی امیر کی اجازت کے بغیر حملہ کرے تو وہ خیانت اور دھوکا دینے والے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (إمامها).