مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35116

باب: حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا ، مال تھوڑا ہو یا زیادہ

ما قالوا: في عدل الوالي وقسمه قليلا كان أو كثيرا

حدیث نمبر: 35116
٣٥١١٦ - (قال) (١): فدخل علي الحجرة مرة فرأى حبا (منثورًا) (٢)، فجعل ⦗٣١٠⦘ يلتقط ويقول: شبعتم يا آل علي (٣).
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حجرہ میں داخل ہوئے تو انہوں نے بکھرے ہوئے دانوں کو دیکھا تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کو چننا شروع کردیا اور یوں فرما رہے تھے : اے آل علی ! تم سیر ہوگئے !

حواشی
(١) في [أ، ب]: (قالت).
(٢) في [جـ]: (منتورا).
(٣) منقطع؛ ربيع لم يدرك عليًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35116
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35116، ترقيم محمد عوامة ---)