مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35047
باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر
حدیث نمبر: 35047
٣٥٠٤٧ - حدثنا شريك عن محمد بن قيس عن أبي موسى قال: رأيت عليًا (حين) (١) (أتي) (٢) (بالمخدج) (٣) سجد سجدة شكر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ جب ان کے پاس مخدّج کو لایا گیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے سجدہ ٔ شکر ادا کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حتى).
(٢) في [أ، ب]: (أتاه).
(٣) في [أ، ب]: (بالمجدع).
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي موسى.