مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35621
باب: جو حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
من كره ذلك؟
حدیث نمبر: 35621
٣٥٦٢١ - حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن الشيباني قال: خرج على الناس بعث زمن الحجاج فخرج فيه إبراهيم التيمي وإبراهيم النخعي، فقال إبراهيم (التيمي) (٢): إلى من تدعوهم؟ إلى الحجاج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الشیبانی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حجاج بن یوسف کے دور حکومت میں لوگ لڑائی کیلئے نکلے تو اس میں ابراہیم تیمی اور ابراہیم نخعی بھی نکلے، ابراہیم تیمی نے فرمایا : کس کی طرف تم ان کو بلاتے ہو ؟ حجاج کی طرف بلاتے ہو ؟ !
حواشی
(١) في [أ، ب]: (قال: حدثنا).
(٢) في [هـ]: (النخعي) نقلًا من الطبقات ٦/ ٢٧٩.