مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34773
باب: جن لوگوں نے جانوروں کو خصی کرنے میں رخصت دی
من رخص في خصاء الدواب
حدیث نمبر: 34773
٣٤٧٧٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عبد الملك بن أبي بشير (المدائني) (١) عن الحسن قال: لا بأس بخصاء الدواب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک بن ابی بشیر المدائنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : جانوروں کو خصی کرنے میں کوئی حرج کی بات نہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (المدني).