مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35870
باب: کس دن اور کن اوقات میں سفر کرنا مستحب ہے
أي يوم يستكب أن يسافر فيه و (أي) ساعة
حدیث نمبر: 35870
٣٥٨٧٠ - حدثنا شريك عن علي بن (زيد) (١) عن سعيد بن المسيب قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "اللهم بارك لأمتي في بكورها" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاط میں دعا فرمائی کہ اے اللہ ! میری امت کے صبح کے اوقات میں برکت عطا فرما۔
حواشی
(١) في [س]: (يزيد).