مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35920
باب: جنگ میں مکر اور دھوکا دینا
في المكر و (الخدعة) في الحرب
حدیث نمبر: 35920
٣٥٩٢٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا المنذر بن ثعلبة عن عبد اللَّه بن بريدة قال: قال عمر لأبي بكر (لما) (١) لم (يدع) (٢) (عمرو الناس) (٣) أن يوقدوا نارا: ألا ترى إلى هذا الذي منع الناس منافعهم؟ قال: فقال أبو بكر: دعه (فإنما) (٤) ولاه رسول اللَّه ﷺ علينا لعلمه بالحرب (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن بریدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا جب حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو آگ جلانے سے منع فرمایا کہ کیا آپ اس شخص کو دیکھتے ہیں جس نے لوگوں کو ان کے فائدے سے روکا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا چھوڑ دو ، ان کی جنگی چالوں میں مہارت کی وجہ سے رسول اکرم ﷺ نے انہیں ہمارا امیر بنایا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (لم).
(٢) في [أ، ب]: (تدع).
(٣) في [هـ]: (عمر والناس).
(٤) في [هـ]: (قائمًا).