مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35425
باب: غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا؟
العبد: أيسهم له شيء إذا شهد الفتح؟
حدیث نمبر: 35425
٣٥٤٢٥ - وعن عمرو بن شعيب عن سعيد بن المسيب عن عمر قال: ليس للعبد من الغنيمة شيء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غلام کے لیے غنیمت میں کچھ نہیں ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.