مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35656
باب: بچوں کا کسی کو امن دینا
ما قالوا: في أمان الصبيان
حدیث نمبر: 35656
٣٥٦٥٦ - قال: (وقال) (١) سفيان: وأمان الصغير لا يجوز.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت سفیان نے فرمایا : بچوں کا امان دینا جائز نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (قال).