مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35043
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: اس قیدی کے بارے میں جس کو قید کر لیا گیا تو اس نے وہاں بات بیان کر دی پھر وہ آیا تو اس کو پکڑا جائے گا؟
ما قالوا: في الأسير يؤسر فيحدث (هنالك) ثم يجئ فيؤخذ منه
حدیث نمبر: 35043
٣٥٠٤٣ - حدثنا عبد اللَّه بن (المبارك) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يؤخذ بما أحدث هناك -يعني الأسير يؤسر فيحدث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : اس کی پکڑ نہیں کی جائے گی اس کام کی وجہ سے جو اس نے وہاں کیا یعنی کسی کو قیدی بنا لیا گیا اور اس نے وہاں کوئی کام کردیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (مبارك).