مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35093
باب: جو شخص قرآن پڑھنے والے کے لیے عطیہ مقرر کرے
من فرض لمن قرأ القرآن
حدیث نمبر: 35093
٣٥٠٩٣ - قال: فكان أبي (ممن قرأ) (١) القرآن ففرض له.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں : کہ میرے والد بھی ان لوگوں میں سے تھے جو قرآن پڑھتے تھے۔ تو آپ رحمہ اللہ نے ان کے لیے عطیہ مقرر فرمایا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (من قراء).