مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35563
باب: دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
حدیث نمبر: 35563
٣٥٥٦٣ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن أسيد بن (عبد الرحمن) (١) عن خالد بن (دريك) (٢) عن عبد اللَّه بن محير (يز) (٣) قال: سئل فضالة بن عبيد (صاحب) (٤) رسول اللَّه ﷺ عن بيع الطعام والعلف في أرض الروم، (فقال) (٥) فضالة: إن أقواما يريدون أن (يستزلوني) (٦) عن ديني، واللَّه (إني) (٧) لأرجو أن لا يكون ذلك حتى ألقى محمدًا ﷺ، من باع طعامًا بذهب (أ) (٨) وفضة وجب فيه خمس اللَّه ⦗٤٣٦⦘ وسهام المسلمين (٩).مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ جو کہ صحابی رسول ﷺ ہیں ان سے روم کی زمین میں کھانے اور چارہ کی بیع کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ حضرت فضالہ نے فرمایا : بیشک کچھ لوگ مجھے میرے دین سے پھسلانا چاہتے ہیں، اور خدا کی قسم میں امید کرتا ہوں اس طرح نہیں ہوگا یہاں تک کہ میں محمد ﷺ سے ملاقات کرلوں، جو شخص کھانے کو سونے یا چاندی کے بدلے فروخت کرے تو اس میں خمس واجب ہے اور مسلمانوں کا حصہ بھی ضروری ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (الدريك).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [أ، هـ]: (حاجب).
(٥) في [هـ]: (قال).
(٦) في [أ، ب]: (يستنزلوني).
(٧) سقط من: [أ، ب].
(٨) سقط من: [ب].