مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35969

باب: سریہ کا امیر اگر گناہ کے کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہیں ہو گی

في إمام السرية يأمرهم بالمعصية، من قال: لا طاعة له

حدیث نمبر: 35969
٣٥٩٦٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سلام بن مسكين عن ابن سيرين قال: كان عمر إذا استعمل رجلًا كتب في عهده: اسمعوا له وأطيعوا ما عدل فيكم، قال: فلما استعمل حذيفة كتب في عهده: أن اسمعوا له وأطيعوا وأعطوه ما سألكم قال: فقدم حذيفة المدائن على حمار على إكاف بيده رغيف (وغرقة) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جس کسی کو عامل مقرر فرماتے تو اس کے متعلق لکھتے کہ جب تک تمہارے درمیان انصاف سے کام لے ان کی اطاعت کرو، جب حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو عامل مقرر فرمایا تو ان کے متعلق لکھا کہ ان کی اطاعت کرو جس کا تم سے سوال کریں ان کو دے دو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ گدھے پر تشریف فرما ہو کر مدائن اس حال میں تشریف لائے کہ آپ کے ہاتھ میں روٹی کا ٹکڑا اور گوشت تھا۔

حواشی
(١) أي: قطعة لحم، وفي [هـ]: (عرق).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر، أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في زوائد الزهد ١/ ١٨١، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٧٧، والبيهقي ٦/ ٢٩١، وابن عساكر ١٢/ ٢٨٥، والخلال في السنة (٥٥)، وهناد في الزهد (٨٠٩).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35969
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر . »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19601، ترقيم محمد عوامة: 34405»