مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35117

باب: حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا ، مال تھوڑا ہو یا زیادہ

ما قالوا: في عدل الوالي وقسمه قليلا كان أو كثيرا

حدیث نمبر: 35117
٣٥١١٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان (عن) (١) سعيد بن عبيد عن شيخ لهم أن عليا أتي برمان فقسمه بين الناس فأصاب مسجدنا سبع رمانات أو ثمان رمانات (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن عبید رحمہ اللہ اپنے ایک شیخ سے نقل کرتے ہیں کہ حضر ت علی رضی اللہ عنہ کے پاس انار لائے گئے ۔ تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کو لوگوں کے درمیان تقسیم فرما دیا تو ہماری مسجد والوں کو سات یا آٹھ انار ملے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (بن)، وسعيد بن عبيد هو الطائي، وانظر: السنة للخلال (٦١٦).
(٢) مجهول، لإبهام الشيخ.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35117
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33579»