مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35477

باب: جو حضرات دراھم کے ساتھ فدیہ لینے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره الفداء بالدراهم وغيرها

حدیث نمبر: 35477
٣٥٤٧٧ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: نسخت: ﴿(وَاقْتُلُوهُمْ) (١) حَيْثُ وَجَدْتُمُوهُمْ﴾ [النساء: ٨٩]، ما كان قبل ذلك من فداء أو منّ.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ { وَاقْتُلُوہُمْ حَیْثُ وَجَدْتُمُوہُمْ } نے اس حکم کو منسوخ کر دیا جو اس سے پہلے فدیہ اور احسان کر کے چھوڑنے کا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (فاقتلوهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35477
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9404، ترقيم محمد عوامة: 33934»