مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34987
باب: جن لوگوں نے یوں کہا ا س شخص کے بارے میں جو لڑائی کرے اور زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرے پھر امان طلب کرے اس بات سے پہلے کہ اس پر قابو پا لیا گیا ہو
ما قالوا: فيمن يحارب ويسعى في الأرض فسادا ثم يستأمن من قبل أن يقدر عليه في حربه
حدیث نمبر: 34987
٣٤٩٨٧ - قال (١) عامر: فحدثت بهذا الحديث (عبد اللَّه) (٢) بن جعفر فقال: نحن كنا أحق بهذه الأبيات من همدان (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کے سامنے ذکر کی تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ہم ھمدان والوں سے ان اشعار کے زیادہ حقدار تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: زيادة (ابن).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].