مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34761
باب: گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے
ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه
حدیث نمبر: 34761
٣٤٧٦١ - وقال ابن عمر: فيه نماء الخلق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : اس میں مخلوق کی بڑھوتری ہے۔