مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34787
باب: جن جگہوں میں ریشم کے لباس کی رخصت دی گئی
ما رخص فيه من لباس الحرير
حدیث نمبر: 34787
٣٤٧٨٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء قال: لا بأس بلبس الحرير في الحرب.مولانا محمد اویس سرور
حضر ت حجاج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا : جنگ میں ریشم پہننے میں کوئی حرج نہیں۔