مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35065
باب: جن لوگوں نے یوں کہا: ان غلاموں کے بارے میں جو دشمن کے ملک میں بھاگ جائیں
ما قالوا: في العبيد يأبقون إلى أرض العدو
حدیث نمبر: 35065
٣٥٠٦٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الحسن بن عبيد اللَّه عن الشعبي عن جرير قال: مع كل أبقة كفرة (١).مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ہر بھاگنے کے ساتھ ایک کفر کا عمل ہے۔