مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35760
باب: گدھے کو مسخر کرنا (تابع کرنا)
تسخير العلج
حدیث نمبر: 35760
٣٥٧٦٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن أبي عمران الجوني قال: سمعت جندبا البجلي يقول: كنا نأخذ العلج فيدلنا من القرية إلى القرية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جندب البجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک عجمی کافر کو پکڑ لیتے پھر وہ ایک بستی سے دوسری بستی تک ہماری رہنمائی کرتا۔