مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35909
باب: خواتین کو جنگ میں لے کر جانا (خواتین کا جنگ میں شریک ہونا)
في الغزو بالنساء
حدیث نمبر: 35909
٣٥٩٠٩ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن: أنه كان يكره أن تخرج النساء إلى شيء من هذه الفروج -يعني الثغور.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ ناپسند فرماتے تھے کہ خواتین سر حدات وغیرہ کی طرف بڑھنے کیلئے جائیں۔