مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35926
باب: گھوڑے کے پاؤں پر ضرب کے نشان کا بیان
ما قالوا: في عقر الخيل
حدیث نمبر: 35926
٣٥٩٢٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا معقل بن عبيد اللَّه العبسي عن عمر بن عبد العزيز قال: الحسير (١) لا تعقر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ جانور جو تھک جائیں ان کی کونچیں نہیں کاٹی جائیں گی۔
حواشی
(١) الحسير: الدابة يتعبها السير.