مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34999
باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو محارب کے بارے میں اختیار ہے کہ اس کے بارے میں جو چاہے کرے
من قال: الإمام مخير في المحارب، يصنع فيه ما شاء؟
حدیث نمبر: 34999
٣٤٩٩٩ - وعن أبي (حرة) (١) عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حرہ رحمہ اللہ سے بھی حسن رحمہ اللہ کا یہی قول منقول ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (مرة).