مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34717
باب: وہ روایات جو امام کی اطاعت اور اس کی نافرمانی کے بارے میں منقول ہیں
ما جاء في طاعة الإمام والخلاف عنه
حدیث نمبر: 34717
٣٤٧١٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا أبو جعفر عن الربيع بن أنس عن أبي العالية قال: العلماء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الربیع بن انس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : اولوا الامر سے مراد علماء کرام ہیں۔