مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35811
باب: تلوار بازی، اور تیر اندازی کا بیان
في (النضال)
حدیث نمبر: 35811
٣٥٨١١ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن أبي ذئب عن نافع بن أبي نافع مولى أبي أحمد عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا سَبَق إلا في خف أو حافر أو نصل" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : انعام والا مسابقہ نہیں ہے مگر اونٹ کی دوڑ یا گھوڑے کی دوڑ یا تلوار و تیر اندازی میں۔