مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35156
باب: اس ذمی شخص کا بیان جو اسلام لے آئے ، جس نے یوں کہا: اس سے جزیہ ہٹا لیا جائے گا
ما قالوا: في الرجل من أهل الذمة يسلم، من قال: (ترفع) عنه الجزية؟
حدیث نمبر: 35156
٣٥١٥٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا محمد بن قيس عن عامر قال: لم يكن لأهل السواد عهد فلما رضوا منهم بالجزية صار لهم عهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : اہل سواد کے لیے کوئی عہد نہیں تھا، پھر جب مسلمان ان سے جزیہ لینے پر راضی ہوگئے تو ان کے لیے عہد ہوگیا۔