مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35729
باب: گھوڑے کی فضیلت کا بیان
الخيل وما ذكر فيها من الخير
حدیث نمبر: 35729
٣٥٧٢٩ - [وزاد ابن إدريس في حديثه: والإبل (عز) (١) أهلها والغنم بركة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ادریس اس حدیث میں اضافہ فرماتے ہیں کہ : اور اونٹ میں اس کے مالک کیلئے عزت ہے، اور بکری بھی باعث برکت ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (غير).