مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34731
باب: امارت کا بیان
في الإمارة
حدیث نمبر: 34731
٣٤٧٣١ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن عروة عن أبيه قال: قال عمر: ما حرص رجل كل الحرص على الإمارة فعدل فيها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : کسی آدمی نے امارت پر پوری حرص نہیں کی کہ پھر اس معاملہ میں انصاف کیا ہو۔
حواشی
(١) منقطع؛ عروة لا يروي عن عمر.