مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35902

باب: خواتین کو جنگ میں لے کر جانا (خواتین کا جنگ میں شریک ہونا)

في الغزو بالنساء

حدیث نمبر: 35902
٣٥٩٠٢ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: ثنا رافع بن سلمة الأشجعي قال: حدثني (حشرج) (٢) (بن) (٣) زياد الأشجعي عن جدته أم أبيه أنها غزت مع رسول اللَّه ﷺ خيبر سادسة ست نسوة فبلغ رسول اللَّه ﷺ فبعث إلينا فقال: "بأمر من خرجتن"، ورأينا فيه الغضب، فقلنا: يا رسول اللَّه خرجنا ومعنا دواء نداوي به، و (نناول) (٤) السهام، ونسقي السويق ونغزل الشعر نعين به في سبيل اللَّه، فقال لنا: "أقمن"، فلما فتح اللَّه عليه خيبر قسم لنا كما قسم للرجال (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حشرج بن زیاد رحمہ اللہ اپنی دادی سے روایت کرتے ہیں کہ وہ چھ خواتین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ خیبر میں شریک ہوئیں، رسول اکرم ﷺ کو خبر ملی تو آپ نے ہمیں بلوا بھیجا اور فرمایا : کس کے حکم سے تم نکلی ہو ؟ ہم نے آپ کے چہرہ پر غصہ کے آثار دیکھے ہم نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! ہم جنگ میں شریک ہوئیں ہیں ہمارے پاس دوائی ہے جس سے زخمیوں کو دواء دیں گے اور تیر پکڑائیں گے اور ستو ملا پانی پلائیں گے اور بالو کی رسی بنائیں گے جس سے اللہ کے راستہ میں مدد حاصل کی جائے گی حضور ﷺ نے ہم سے فرمایا : ٹھہری رہو پھر جب خیبر فتح ہوا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بھی اسی طرح حصہ دیا جس طرح مردوں کو دیا۔

حواشی
(١) في [أ]: (الخباب).
(٢) في [أ]: (حثرج).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (عن).
(٤) في [أ، ب]: (نتناول).
(٥) مجهول؛ لجهالة حشرج بن زياد، أخرجه أحمد (٢٢٣٣٢)، وأبو داود (٢٧٢٩)، والنسائي في الكبرى (٨٨٧٩)، والبيهقي ٦/ ٣٣٢.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35902
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مجهول
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الزيلعى: وإسناده ضعيف لا تقوم به الحجة . قال ابن حجر: وحشرج مجهول . قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة حشرج بن زياد . »
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8828، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2729، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13038، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22763، 27734، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39655، والطبراني فى «الكبير» برقم: 332، ترقيم محمد عوامة: 34339»