مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34978
باب: جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام
حدیث نمبر: 34978
٣٤٩٧٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي معشر عن إبراهيم في المرأة ترتد عن الإسلام، قال: تستتاب، فإن تابت وإلا قتلت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم رحمہ اللہ نے اس عورت کے بارے میں جو اسلام سے مرتد ہوجائے یوں ارشاد فرمایا : کہ اس سے توبہ طلب کی جائے گی۔ پس اگر وہ توبہ قبول کرلے تو ٹھیک ورنہ اس کو قتل کردیا جائے گا۔