مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35608
باب: دشمن کی سر زمین کی طرف کوئی چیز فروخت کرنا جس سے وہ مسلمانوں کے خلاف قوت حاصل کریں
ما يكره أن يحمل إلى (أرض) العدو (فيتقوى) به
حدیث نمبر: 35608
٣٥٦٠٨ - حدثنا شاذان قال: ثنا أبان العطار عن قتادة قال: كان يكره بيع السلاح في القتال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ سے مروی ہے کہ لڑائی کے دوران اسلحہ بیچنے کو ناپسند کیا جاتا تھا۔