مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35159
باب: اس ذمی شخص کا بیان جو اسلام لے آئے ، جس نے یوں کہا: اس سے جزیہ ہٹا لیا جائے گا
ما قالوا: في الرجل من أهل الذمة يسلم، من قال: (ترفع) عنه الجزية؟
حدیث نمبر: 35159
٣٥١٥٩ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز قال: لما أسلم الهرمزان و (الفيرزان) (٢) قال (لهما) (٣) عمر: (إنما بكما) (٤) الجزية، إن الإسلام لحقيق أن يعيذ من الجزية (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ہرمزان اور فیرزان اسلام لے آئے تو حضر ت عمر رضی اللہ عنہ نے ان دونوں سے فرمایا : تم دونوں کو تو بس جزیہ کی فکر ہے۔ بیشک اسلام اس کا حقدار ہے کہ وہ جزیہ سے بچا لے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (جدير).
(٢) في [هـ]: (الصوران)، وفي [ص]: (الخيروان)، وفي [س]: (العيروان).
(٣) في [هـ]: (لها).
(٤) في [أ، ب، جـ]: (أعانهما).
(٥) منقطع؛ أبو مجلز لم يدرك عمر.