مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35456
باب: جو سریہ امیر کی اجازت کے بغیر جائے اور اس کو غنیمت حاصل ہو جائے
في السرية (تخرج) بغير إذن الإمام (فتغنم)
حدیث نمبر: 35456
٣٥٤٥٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: إذا خرجت سرية بإذن الإمام فغنموا أخذ الإمام الخصم وسائره لهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سریہ اگر امام کی اجازت سے جہاد کیلئے نکلے اور ان کے ہاتھ غنیمت آئے تو امام اس میں سے پانچواں حصہ وصول کرے اور باقی سب ان کے لیے ہوگا۔