مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34906
باب: خمس اور خراج کیسے مقرر کیا جائے گا؟
ما قالوا: في الخمس والخراج كيف يوضع
حدیث نمبر: 34906
٣٤٩٠٦ - حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن قتادة عن أبي مجلز قال: بعث عمر عثمان ابن حنيف على مساحة الأرض، قال: فوضع عثمان على الجريب من الكرم ⦗٢٥٢⦘ عشرة دراهم، وعلى جريب النخل ثمانية دراهم، وعلى جريب القصب (ستة) (١) دراهم يعني الرطبة، وعلى جريب (البر) (٢) أربعة دراهم، وعلى جريب الشعير درهمين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عثمان بن حُنیف کو زمین کی پیمائش ناپنے کے لیے بھیجا۔ تو حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ نے انگور کے جریب پر دس درہم مقرر فرمائے اور کھجور کے جریب پر آٹھ درہم مقرر فرمائے۔ اور سبزی کے جریب پر چھ درہم مقرر فرمائے اور گیہوں کے جریب پر چار درہم مقرر فرمائے اور جو کے جریب پر دو درہم مقرر فرمائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ثمانية).
(٢) في [جـ]: (البز).
(٣) منقطع؛ أبو مجلز لا يروي عن عمر.