مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35500
باب: زخمی کو قتل نہیں کیا جائے گا اور بھاگنے والے کا پیچھا نہیں کیا جائے گا
في الإجازة على الجرحى واتباع المدبر
حدیث نمبر: 35500
٣٥٥٠٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: كن النساء يجزن على الجرحى يوم أحد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنگ احد کے دن عورتیں زخمیوں کا کام تمام کر رہی تھیں۔