مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34739
باب: امارت کا بیان
في الإمارة
حدیث نمبر: 34739
٣٤٧٣٩ - حدثنا علي بن مسهر عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن (يسار) (١) عن ابن عمر عن أبي هريرة قال: ما من أمير عشرة إلا يؤتى به يوم القيامة (٢) أطلقه الحق أو أوثقه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : نہیں ہے کوئی بھی دس آدمیوں کا امیر مگر یہ کہ اس کو قیامت کے دن لایا جائے گا۔ انصاف کرنا اس کو آزاد کرا دے گا یا انصاف نہ کرنا اس کو باندھ دے گا۔
حواشی
(١) في [س]: (بشار).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (أغلالا).