مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 35936
باب: غزوہ کیلئے لشکر روانہ کرنا اور ان کے ساتھ ملاقات کرنا اور ان کا استقبال کرنا
في تشييع الغزاة وتلقيهم
حدیث نمبر: 35936
٣٥٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثت عن ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: شيع النبي ﷺ عليًا ولم (يتلقه) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو (سفر پر) رخصت کیا اور ان کا استقبال نہ کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (يبلغه).